ایک مدرسہ کی ویب سائیٹ بنوانی درکار ہے

شہزاد وحید

محفلین
میرا ایک دوست جو کہ UK میں مقیم ہے۔ اسے ایک مدرسے کی ویب سائیٹ بنوانی ہے۔ اس کام کے لئے معقول معاوضہ بھی ادا کرے گا۔ جس کسی دوست کے پاس وقت ہو وہ اس کی مدد کر دے، بلکہ فوری مدد درکار ہے۔ مدد کے خواہش مند حضرات مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کریں۔
 

مقدس

لائبریرین
بھیا یہاں اوپنلی کانٹیکٹس نہیں دینے ناں
جو لوگ اس میں انٹرسٹد ہیں وہ بھیا سے ذاتی پیغام میں تفصیلات معلوم کر لیں :)
 

شہزاد وحید

محفلین
بھیا یہاں اوپنلی کانٹیکٹس نہیں دینے ناں
جو لوگ اس میں انٹرسٹد ہیں وہ بھیا سے ذاتی پیغام میں تفصیلات معلوم کر لیں :)
ارے واہ۔ مقدس کے نیچے میں آج پہلی بار پڑھا ہے۔ مدیر اعلیٰ۔ واہ :)
ٹھیک ہے میں نے تدوین کر دی ہے۔
 
Top