ایک شعر

یارو ہم مبتدی سے معاون کیسے ہو گئے، اور یہ کون اپنی نظامت ہماری معاونت سے خطرے میں ڈالنا چاہتا ہے ؟ اللہ اس پر رحم فرمائے۔ ۔ ۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو یونس۔ یہ معاونت تمہاری پچاس سے زائد پوسٹس کا انعام ہے۔ جب دس ہزار ہو جائیں گی تو ماہر ہو جائیں گے۔
 
کیا ملے گا ؟ ویسے ہمیں اردو سیکھنی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ نیٹ کے لئے
شدت سے خواہش ہے ۔ ۔ ۔ راتیں کالی کر رہے ہیں، اب ہمارا تھیسس کا زمانہ بھی قریب ارہا ہے
 
آج کا شعر

وہ آئینہ کہ جس کیں دیکھتے تھے عکس تم اپنا
لیے بیٹھا ہے آغوش تہی میں عکسِ گم اپنا


ذہین شاہ تاجی مرحوم
 
Top