ایک سوال

میں محفل میں کچھ سوال لے کر آیا ہوں،
کیا محفل میں آزادی رائے کی اجازت ہے
کیا محفل میں سوال کی اجازت ہے
سوالات مذہبی نہیں سیاسی نہیں اختلافی نہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میں محفل میں کچھ سوال لے کر آیا ہوں،
کیا محفل میں آزادی رائے کی اجازت ہے
کیا محفل میں سوال کی اجازت ہے
سوالات مذہبی نہیں سیاسی نہیں اختلافی نہیں
کیوں نہیں بھئی ۔
کیا اتنے ہی مشکل اور خاص سوالات ہیں ؟
 
میں محفل میں کچھ سوال لے کر آیا ہوں،
کیا محفل میں آزادی رائے کی اجازت ہے
کیا محفل میں سوال کی اجازت ہے
سوالات مذہبی نہیں سیاسی نہیں اختلافی نہیں
عمومی قواعد و ضوابط

آزادی اظہار رائے

چند سنہرے اصول

محفل میں خوش آمدید! ویسے تو آپ جتنی دیر سے سوالات کی تمہید باندھ رہے ہیں، اتنی دیر میں کئی سوالات کر بھی چکے ہوتے۔ :) :) :)
 

ابن توقیر

محفلین
مجھے تو اس سوال سے بھی کپتانی بو آرہی ہے۔وہاں جواب نہیں مل رہے اور یہاں محفل پر ہمیں سوال نہیں مل رہا۔سمائلس
 
Top