ایک سمال ٹی وی چینل کیلئے کتنے اخراجات درکار ہوتے ہیں ؟

بشیر احمد

محفلین
پاکستان میں کیبل بیسڈ ٹی وی چینل کیلئے کتنے اخراجات کی ضرورت ہوتی ہے ؟
پیمرا کے لائنسزز کی فیس کیا ہے ؟
بیسک ٹولز کیا درکا ہوں گے ؟
امید ہے یہاں موجود ماہرین نیو ٹی چینل کے حوالے سے اپنے تجربات اور معلومات شیئر کریں گے
 
خاصا وقت گزر گیا ہے، کوئی دوسرا ماہر آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لئے آگے نہیں بڑھا تو سوچا کہ میں ہی آپ کو بتادوں کہ:

پاکستان میں کیبل بیسڈ ٹی وی چینل کیلئے کافی اخراجات کی ضرورت ہوتی ہے ؟
پیمرا کے لائنسزز کی فیس پیمرا والوں سے پوچھی جا سکتی ہے ؟
بیسک ٹولز جو بھی درکا ہوں گے، وہ آپ کو کسی بھی چینل کو بندہ بتا سکتا ہے۔
 
Top