ایک دن میں بیس روٹیاں !

علی ذاکر

محفلین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=2K4p62Y6vis&feature=PlayList&p=DBF7AC31F7BD8246&playnext=1&playnext_from=PL&index=2"]YouTube - Lahore 18 months old girl eats 20 roti a day[/ame]
 

محمدصابر

محفلین
علی بھائی عنوان ٹھیک کریں۔ گوجرانوالہ والے بندے کو اس طرح کا عنوان زیب نہیں دیتا۔ آپ لکھیں۔
ایک دن میں"‌صرف "بیس روٹیاں :)
 

علی ذاکر

محفلین
علی بھائی عنوان ٹھیک کریں۔ گوجرانوالہ والے بندے کو اس طرح کا عنوان زیب نہیں دیتا۔ آپ لکھیں۔
ایک دن میں"‌صرف "بیس روٹیاں :)

بالکل صحیح کہا صابر بھائ بچی کی عمر دیکھتے ہوئے یہ عنوان لکھا تھا باقی جو آُ نے کہا ہونا ویسے ہی چاہیئے تھا !

مع السلام!

مع السلام
 
Top