ایک جملہ کے لطائف

atta

محفلین
ویکسین نہ لگوانے والے اراکين خاطر جمع رکھیں ..انہیی کچھ نہیں کہا جائے گا.حاضر ضرور ہوں محفل میں.
 

م حمزہ

محفلین
الحمدللہ عظیم بھائی۔ بالکل خیریت ہے۔
یہاں چکر تو لگاتا رہتا ہوں پر زیادہ تر خاموشی سے گزر جاتا ہوں۔
 

عظیم

محفلین
الحمدللہ عظیم بھائی۔ بالکل خیریت ہے۔
یہاں چکر تو لگاتا رہتا ہوں پر زیادہ تر خاموشی سے گزر جاتا ہوں۔
کچھ بات چیت بھی کر لیا کریں۔ میرا تو یہ تجربہ ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے اور تھوڑا بہت ہنسی مذاق بھی ہو جاتا ہے
 

سید عمران

محفلین
الحمدللہ عظیم بھائی۔ بالکل خیریت ہے۔
یہاں چکر تو لگاتا رہتا ہوں پر زیادہ تر خاموشی سے گزر جاتا ہوں۔
نہیں بھائی شور شرابے سے گزرا کریں۔۔۔
ایسا نہ ہو ایک دن خاموشی سے گزر جائیں اور کسی کو پتا بھی نہ چلے!!!
 
Top