ایک بھوجپوری گانا

ابن جمال

محفلین
بھوجپوری زبان ایک شیریں اورخوبصورت زبان ہے جس میں بے انتہا مٹھاس اوررس ہے۔کل پرسوں بھوجپوری کا ایک خوبصورت نغمہ دیکھاسوچاکہ اسے شیئرکردوں۔اس کے عام الفاظ ہندی کے ہی ہوتے ہیں بس صرف تھوڑاسافرق ہوتاہے ۔ہلکا سازوردینے پر سب کچھ سمجھ جائیں گے۔
مہیندر کپور کی آواز میں گایاگیایہ نغمہ
کہے کو توسبھی کوئی آپن ،آپن کہاوے والا کیوا
 
Top