ایک بات

Muhammad Qader Ali

محفلین
مامون رشید نے ایک دن حسن بن سھیل سے کہا: میں نے دنیا کی تمام لزّتوں میں غور کیا معلوم ھوا کہ ھر ایک لزّت ایسی ھے جس سے انسان کبھی ٴنہ کبھی اکتا جاتا ھے۔ لیکن سات لزّتیں ایسی ھیں جن سے کبھی اکتاھٹ نہیں ھوتی۔
روٹی
بکری کا گوشت
ٹھنڈا پانی
ملائم کپڑا
خوشبو
گداز بستر
ھر قسم کے حُسن کو دیکھنا ۔
حسن بن سھیل نے کہا:"امیرالمومنین ایک چیز رہ گئ، اور وہ ھے بات چیت(گپ شپ)!"۔ مامون رشید نے اس کی تصدیق کی۔
 
Top