ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

قیس

محفلین
السلام علیکم

آج خاکسار کی ضرورت ایک خطاطی کی ہے اگر کوئی دوست میری اس سلسلہ میں مدد فرما سکیں ۔ قرآن کریم کی سورہ نصر کی ٓیت مبارکہ فسبح بحمدہ ربک وستغفرہ کی اگر خط ثلث میں کر دیں تو عاجز انتہائی شکر گزار رہے گا۔ میں ایک بینر بنا رہا ہوں کسی پروگرام کا اور اس میں اس آیت مبارکہ کو لگانے کا پروگرام ہے۔ اور کیلک میرے پاس موجود نہیں اس لئے دوستوں کو زحمت دینے کی سوچی ۔ اگر دوست اسکا مناسب ہدیہ کی تجویز رکھتے ہوں تو براہ کرم اس بھی خاکسار کو آگاہ کردیں۔ والسلام
 

سویدا

محفلین
اگر آپ تلاش کریں تو کسی ماہر استاذ کی لکھی ہوئی مل جائے گی نیٹ پر ہی
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے کمپیوٹر میں اگرچہ کیلک انسٹال ہے مگر خطاطی پر مہارت نہیں ہے پھر بھی چند ایک نمونہ جات پیش خدمت ہیں، اگر پسند ہوں تو کورل کی فائل کی شکل میں ارسال کردوں گا۔

نمونہ نمبر 1 (خط ثلث)
Sulus1-2.jpg


نمونہ نمبر 2 (خط ثلث)
Sulus2.jpg


نمونہ نمبر 3 (خط ثلث)
Sulus3.jpg


نمونہ نمبر 4 (خط ثلث)
Sulus4.jpg


نمونہ نمبر 5 (خط نستعلیق)
Nastaleeq1-1.jpg


نمونہ نمبر 6 (خط نستعلیق)
Nastaleeq2-1.jpg


نمونہ نمبر 7 (خط نستعلیق)
Nastaleeq3-1.jpg


نمونہ نمبر 8 (خط نستعلیق)
Nastaleeq4-1.jpg


نمونہ نمبر 9 (خط نستعلیق)
Nastaleeq5-1.jpg


نمونہ نمبر 10 (خط تحریری)
Tahriree1.jpg


نمونہ نمبر 11 (خط تحریری)
Tahriree2.jpg


نمونہ نمبر 12 (خط لاہوری)
Lahori1-1.jpg


نمونہ نمبر 13 (خط لاہوری)
Lahori2.jpg


نمونہ نمبر 14 (خط لاہوری)
Lahori3.jpg


والسلام
کورل کی فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
 

قیس

محفلین
السلام علیکم !

محترم حافظ صاحب! ماشاٗ اللہ بہت خوبصورت ڈیزائین ہیں اللہ تعالیٰ ٓپ کو جزاٗ عطا فرمائے اگر ممکن ہو تو کورل ڈرا کی فائیلوں پر خاکسار کو خوشی ہو گی۔ والسلام
 

قیس

محفلین
السلام علیکم
ماشاٰ اللہ بہت خوب احباب نے بہت مدد فرمائی بہت جلد اپنا وہ بینر مکمل کر کے دوستوں کی خدمت میں نظر ثانی کے لئے پیش کروں گا۔ والسلام
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک اسلامی ادارے کی ویب سائٹ بنانے کے لیے سب سے پہلی وحی میں نازل ہونے والی سورۃ العلق کی ابتدائی آیات درکار تھیں، نیٹ گردی کے دوران کسی مشہور خطاط کی لکھی ہوئی مطلوبہ آیات مل گئیں جو پکچر کی شکل میں تھیں ان آیات کو کلک پر دوبارہ بنایا جو میری کلک پر بنائی ہوئی اب تک کی سب سے بہترین کیلی گرافی ہے۔
تصویری نمونہ جات درج ذیل ہیں:
نمونہ نمبر 1

Iqra.gif


نمونہ نمبر 2

Iqra2.gif


نمونہ نمبر 3

Iqra3.gif


والسلام
 
ایک بات کی وضاحت کرنا بھول گیا تھا کہ مندرجہ بالا کیلی گرافی کے حروف، الفاظ وعلامات اگرچہ کیلک پر بنائی گئی ہیں تاہم بنیادی خاکہ انہی مشہور خطاط کے طرز تحریر سے لیا گیا ہے۔
والسلام
 
Top