محمد تابش صدیقی
منتظم
آج ہی یہ نادر و نایاب ادبی خط فیسبک پر موصول ہوا. سوچا ادب دوست احبابِ محفل سے شئر کر دوں.
بظاہر تو اصلی ہی معلوم ہو رہا ہے۔ کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے آثار تو نظر نہیں آئےاصلی ہے؟
شکریہ نایاب بھائییعنی کہ
" کھابے " کھانے والے " کھا " کر شکریہ بھی ادا کرتے ہیں
بہت خوب
بہت دعائیں
بظاہر تو اصلی ہی معلوم ہو رہا ہے۔ کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے آثار تو نظر نہیں آئے
جی ۔ دروغ پر گردنِ فیسبک۔اچھا!
اصل میں آج کل ازراہِ تفنن یا پروپگیشن کے لئے اس طرح کے کام لوگ کرتے رہتے ہیں۔
اصلی ہے؟
فوٹو فورنزکس نے اس بات کی تو تصدیق کی ہے کہ تصویر میں تدوین عمل میں نہیں لائی گئی نیز یہ کھینچی بھی 2012ء ہی میں گئی تھی۔بظاہر تو اصلی ہی معلوم ہو رہا ہے۔ کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے آثار تو نظر نہیں آئے
مکمل تصویر
دو سطروں کے اس خط میں بھی دو جگہ پروف ریڈنگ کی غلطی آگئی ۔
’’السلام علیکم ‘‘ کے بجائے ’’السلام و علیکم‘‘
اور۔۔
’’تہہ دل سے ممنون‘‘ ہونے کے بجائے۔۔۔’’تہہ دل ممنون ہوں۔‘‘
دو سطروں کے اس خط میں بھی دو جگہ پروف ریڈنگ کی غلطی آگئی ۔
’’السلام علیکم ‘‘ کے بجائے ’’السلام و علیکم‘‘
اور۔۔
’’تہہ دل سے ممنون‘‘ ہونے کے بجائے۔۔۔’’تہہ دل ممنون ہوں۔‘‘
اور دانت؟ذرا اس شخص کے معدے کا حال ملاحظہ کیجیے جو مسلسل تین چار گھنٹے گنڈیریاں چوس جائے
وہ تو ہر وقت ہی تیز ہیں۔اور دانت؟