ایکسل پر سیلری شیٹ کس طرح بنتی ہے ؟

ایکسل پر سیلری شیٹ کس طرح بنتی ہے ؟ یہ ویڈیو کل اتوار کو چار بجے نشر ہوگی ’’تعلیم ہی تعلیم ‘‘ یوٹیوب چینل پر
 
حکیم

محفلین
عبد القدیر بھائی ایکسل میں کاروبار کیلئے فارمولا کیسے بنایا جائے جوکہ ذرا آسان ہو میں نے ایک فارمولا بنایا ہے لیکن وہ استعمال میں بھی مشکل ہے اور سارے فارمولے ہی فارمولے ہے جسکی وجہ سے کھولنے میں بھی ٹائم لیتا ہے
محفلین حضرات سے وضاحت کی گزارش ہے
 
کاروبار سے مراد آپ کیا بنانا چاہتے ہیں ایکسل پر وضاحت کردیں۔
 
حکیم

محفلین
میں مختلف دکانوں سے آرڈر لیتا ہوں اور پھر بڑے مارکیٹوں سے مال اٹھا کر ان لوگوں کو پہنچاتا ہوں میرا مطلب ہے کہ جب میں آرڈر لیتا ہوں مجھے سمری میں دکھائیں آپکو اتنا مال چاہیے اور اتنا مال نکل گیا اتنا باقی ہے جب کہ پیسے وصول بقایا منافع سب ایک شیٹ میں آجائے وغیرہ
پلیز ھلپ
 
چلیں میں کوشش کرونگا آپ کے مطابق شیٹ بنا کر دوں
 
میں مختلف دکانوں سے آرڈر لیتا ہوں اور پھر بڑے مارکیٹوں سے مال اٹھا کر ان لوگوں کو پہنچاتا ہوں میرا مطلب ہے کہ جب میں آرڈر لیتا ہوں مجھے سمری میں دکھائیں آپکو اتنا مال چاہیے اور اتنا مال نکل گیا اتنا باقی ہے جب کہ پیسے وصول بقایا منافع سب ایک شیٹ میں آجائے وغیرہ
پلیز ھلپ
آپ صحیح فرما رہے ہیں ایسی ایکسل شیٹ ہونی چاھئیے ۔ میں اِس پر کام کر کے آپ کو انشااللہ کل تک بتاتا ہوں ۔
 
Top