ایڈوب فوٹو شاپ میں زوم ٹول کی معلومات

نوشاب

محفلین
ایڈوب فوٹو شاپ میں زوم ٹول سلیکٹ کرنے سے
ربن پر
Actual Pixels
Fit Screen
Print Size
کےکمانڈ بٹن آجاتے ہیں ۔ان سے کیا مراد ہے۔
آیا یہ مختلف زوم لیول ہیں ۔اگر ہیں تو ان کی کمانڈ بنانے کی کیا ضرورت تھی ۔وہ تویوزر خود بھی زوم لیول سلیکٹ کر سکتا ہے ۔
اگر یہ زوم لیول سے کچھ ہٹ کر ہیں تو کیا ہیں ۔
ان کی وضاحت مطلوب ہے ۔
 

arifkarim

معطل
اصل سائز پکسل میں
اسکرین سائز کے مطابق زوم
پرنٹ سائز کے مطابق زوم
آیا یہ مختلف زوم لیول ہیں ۔اگر ہیں تو ان کی کمانڈ بنانے کی کیا ضرورت تھی ۔وہ تویوزر خود بھی زوم لیول سلیکٹ کر سکتا ہے ۔
شاید آسانی کیلئے ایسا کیا گیا ہے۔
اگر یہ زوم لیول سے کچھ ہٹ کر ہیں تو کیا ہیں ۔
نہیں یہ زوم لیول ہی ہیں۔
 
Top