ایپل سسٹم پر اردو فانٹس اور کلیدی تختہ کیسے انسٹال کیا جائے

انیس فاروقی نے 'متفرق سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 3, 2010

  1. انیس فاروقی

    انیس فاروقی محفلین

    مراسلے:
    600
    جھنڈا:
    Canada
    مجھے ایپل پر اردو سپورٹ کے لئے مدد درکار ہے، جس میں دائیں سے بائیں، کلیدی تختہ اور فانٹس کی تنصیب شامل ہے، اس سلسلے میں اگر محفل پر کوئی دھاگہ ہو تو رہنمائی فرمایئے یا دیگر کوئی ربط ہو تو ضرورآگاہ کیجئے۔ شکریہ
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,229
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کسی نتے جواب نہیں دیا اب تک.؟ اس کو دیکھیں
     

اس صفحے کی تشہیر