دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

آپ کا پسندیدہ ناظمِ خاص؟


  • Total voters
    14
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

wahab49

محفلین
اور اگر دونوں کو چننے والا آپشن شامل کر دیا جائے تو کیا ھی بات ھو۔
آخر ناظمِ خاص بنانے والوں نے بھی بنا سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا ھوگا۔
میں دونوں کو چنوں گا۔ اگر ایک اس محفل کے پھول ھیں تو دوسرے خوشبو ھیں۔ اب دونوں لازم و ملزوم ٹھہرے !!
 

الف عین

لائبریرین
لیکن ووٹ کوئی دے ہی نہیں رہا۔۔۔ دونوں کو برابر ووٹ ملے ہیں اس وقت۔ اور کل ووٹس ہی دو عدد ہیں۔ میں بھی منتظر ہوں نتائج کا
 

پاکستانی

محفلین
ہمممممممممم

ایک کے مقابلے چار ووٹ

شمشاد بھائی بازی لے رہے ہیں،
میں نے اپنا ووٹ کسی بھی ایمرجنسی کے لئے محفوظ رکھ چھوڑا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ حس سوئی ہوئی کب ہوتی ہے آپ کی ۔۔ :roll:
کوئی فائدہ نہیں ۔۔ جن کے لئے لکھا ہے وہ اچھی طرح سمجھ جائیں گے کہ کیوں لکھا ہے ۔۔۔ آپ کی طرح نہیں ہیں وہ ۔۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top