دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
آپ کے خیال میں کھیل ہی کھیل میں بہترین کھیل کون سا ہے؟

سوال گندم جواب چنا

اشعار یا گانوں کا کھیل


کہانی لکھنے کا کھیل

خط لکھنے کا کھیل

کسوٹی

بوجھئے، آنے والا کون ہے؟

نام بتائیں

یا

الیکشن کا کھیل۔
(اب تک محفل میں دو الیکشن ہو چکے ہیں۔ تیسرے الیکشن کی تیاری جاری ہے۔




یہ کچھ لنکس میں نے دئیے ہیں، ان کے علاوہ بھی اگر کوئی آپ کو پسند ہے تو اس کا ذکر بھی ضرور کیجئے۔

ایک اور تھریڈ تھا اشعار کی مزاحیہ تشریح وہ بہت مزے کا تھا۔ اس کا بھی لنک ڈھونڈ کر پوسٹ کرتی ہوں۔ اور الیکشن کا کھیل بھی مزے کا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے الیکشن کو اس ایوارڈ میں شامل کر لیا جائے؟
 
لو بھلا ماورا یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے ، جلدی سے الیکشن کے کھیلوں کو شامل کرو اس دھاگے میں۔ ;)
 

ماوراء

محفلین
مجھے تو الیکشن کا کھیل بھی پسند ہے۔۔تو ساتھ سوال گندم جواب چنا کا بھی۔۔۔اور کہانی لکھنے کا کھیل بھی دلچسپ ہے اور خطوط کا بھی۔۔۔اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کس کو ووٹ دوں۔:confused:
 

ماوراء

محفلین
کہانی لکھنے کا کھیل سب سے اچھا ہے۔ لیکن وہ آج کل ایکٹو نہیں ہے اس لیے۔۔۔۔

میرا ووٹ الیکشن کے کھیل کو۔
 
ماورا لوگوں کی فرمائش ہے کہ خط لکھنے کے کھیل کو علیحدہ سے ایوارڈ دیا جائے اور اس میں سب سے اچھا خط لکھنے والے کے لیے ووٹنگ کروائی جائے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top