دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھانے کی ترکیب؟؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم ماوراء
میں سمجھی یہاں آپ نے نام دیے ہوں گے۔۔تو میں تو حجاب کو ووٹ دینے آئی تھی کہ ان کی ساری ہی ترکیبیں مزے کی ہوتی ہیں۔۔ :)
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام فرحت۔

ایوارڈ کا نام “بہترین کھانے کی ترکیب“ ہے نا۔ تو اس لیے کوئی ریسیپی آپ نے بتانی ہے۔ آپ ایسا کرو کہ حجاب کی جو سب سے اچھی ترکیب ہے۔ وہ یہاں بتا دیں یا لنک دے دیں۔
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ بڑے بھیا ۔۔ ترکیب پسند کرنے کا ۔۔ :)


میرا ووٹ حجاب کے لئے ہے ۔۔۔

پسندیدہ ترکیب لب شیریں ۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
میرا ووٹ حجاب کو ہے۔ گو کہ یہاں ریسیپی کا ایوارڈ تھا لیکن زیادہ نے حجاب کو ایوارڈ دیا ہے۔ اس لیے اس ایوارڈ کا حجاب کی ساری تراکیب کے لیے ہے۔

حجاب : 5 ووٹ
سارہ : 1 ووٹ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top