دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے شعر و شاعری

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
آپ کے خیال میں محفل میں بہترین رکن برائے شعر و شاعری کون ہو سکتا ہے۔ کچھ نام میں نے تجویز کیے ہیں۔ اگر کسی کا نام مجھ سے رہ گیا ہو تو آپ بھی اس کا نام لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں۔


شمشاد
ضبط
پاکستانی
فرحت
عیشل
حجاب
سارہ
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر
نوید صادق
ظفری
امیدِ محبت

اور بھی نام شامل ہو سکتے ہیں۔ فی الحال یہی اور یاد آئے۔
 

سارہ خان

محفلین
شاعری تو بہت سے لوگ اچھی اچھی پوسٹ کرتے ہیں ۔۔ لیکن فرحت کیانی کی پوسٹ کی ہوئی شاعری مجھے بہت پسند ہے ۔۔ اس لئے میرا ووٹ تو ان کے حق میں ہے ۔۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
اگر اعداد و شمار بتا دئے جانے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ متعلقہ ایوارڈ کے لئے مزید ووٹ نہیں دئے جا سکتے تو میرا ووٹ فرحت کیانی کے لئے۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں، میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ ممبرز کو پتہ چل سکے کہ ووٹنگ اپنے آخری مراحل میں ہے۔ تاکہ جنہوں نے اب تک ووٹ نہیں دیا وہ ایک دو دن کے اندر اندر دے دیں۔ باقی آنے والے ناموں کو میں دوبارہ شامل کر لوں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top