ایم کیو ایم کے رہنماؤں پر برطانیہ داخلے پر پابندی لگ گئی۔

news25-580x302.jpg

http://www.saach.tv/2014/02/03/news6-277/
 
اسی خبر سے متعلقہ یہ خبر بھی لگتی ہے:

کراچی…پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ کچھ جماعتوں کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ لندن بھی متحرک ہوگیا ہے، کچھ نہ کچھ ایکشن ہوگا، کچھ جماعتوں کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا 2014 خطرناک سال ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیرکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی پہلے منگنی تو ہو پھر نکاح کی بات دیکھی جائے گی۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=136492
 
Top