ایم ایس اآفس 2007 میں اردو ڈیتا بیس بنانا

ہمسفر

محفلین
اسلام و علیکم
عزیز دوستان گرامی اور محترم استاد صاحبان
میرے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہے
میں اردو میں ڈیٹا بیس بنانا چاہتا ہوں اآفس 2007 میں
کیا میں اردو میں اس کو بنا سکتا ہوں

نام تنظیم کا نام مکمل پتہ رابطہ نمبر ای میل

اس طرح کی چیزیں اس میں ہیں
مجھے بتا دیجیے کہ کیا علوی نستعلیق اس میں کام آ سکتا ہے

شکریہ
 
Top