ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

السلام علیکم
دوستوں ایک لمبے عرصے کے بعد ایک بار پھر پنجاب کے دورے کی امید ہو چلی ہے انشاءاللہ
انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو 5 دسمبر 2014 کو لاہور
اسکے بعد ترتیب وار یہ شہر ہوں گے انشاءاللہ
چیچا وطنی
میاں چنوں
عبدالحکیم۔۔خانیوال
وہاڑی
ملتان
پٹھان ہوٹل،،،مظفر گڑھ
خانپور
رحیم یارخان
صادق آباد
شہدادپور،،،سندھ
حیدرآباد
کراچی
the end... انشاءاللہ
۔
تو دوستوں گزارش عرض یہ ہے کہ جو دوست ان علاقوں میں رہائش پزیر ہے وہ مجھے چند باتوں کی اپ ڈیٹ دیتے رہیں تو عین نوازش ہوگی
5 دسمبر کے بعد کے موسم کی صورت حال
اور
کیا آپ کے علاقے میں ۔۔ موبائل سم کی 3جی سروس موجود ہے اگر ہے تو کون کون سے نیٹورک کی

اور اسکے علاوہ
کیاآپکے شہر میں (پی ٹی سی ایل ایوو)
کی سروس اور سہولت موجود ہے
یہ میرا ٹوور (دورہ) ایک تفریحانہ ہے جسمیں میں اپنے پنجاب میں مقیم رشتے داروں سے ملاقات کے علاوہ نیٹ کی دنیا کے دوستوں سے ملاقات کا شیڈول بھی ہے ،، تو جناب ان علاقوں میں موجود اگر کوئی نیٹ کی دنیا کا دوست احباب ہم ناچیز سے ملاقات کرکے ہمیں اپنی ملاقات کا شرف بخشیں تو ہم انکے تہہ دل سے مشکور ہونگے
۔
جزاک اللہ
والسلام ۔۔۔ محمد اسلم اوڈراجپوت کراچی
https://www.facebook.com/photo.php?...08531579.90145.100000654573252&type=1&theater

سابقہ نک نیم ali-oad
 
کیا اردو محفل کا کوئی رکن ان علاقوں میں نہیں رہتا جو بتا سکے کہ انکے علاقے میں 3جی کوریج ہے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

حسیب

محفلین
کیا اردو محفل کا کوئی رکن ان علاقوں میں نہیں رہتا جو بتا سکے کہ انکے علاقے میں 3جی کوریج ہے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تھری جی کی کوریج کے بارے میں معلومات کے لیے اس کمپنی کی ویب سائٹ سب سے بہترین ذریعہ ہے
وہاں نقشے کے ذریعے مکمل کوریج کے بارے میں بتایا جاتا ہے
 
تھری جی کی کوریج کے بارے میں معلومات کے لیے اس کمپنی کی ویب سائٹ سب سے بہترین ذریعہ ہے
وہاں نقشے کے ذریعے مکمل کوریج کے بارے میں بتایا جاتا ہے

ویب سائٹ پر کچھ حد تک دروغ گوئی بھی کی جاتی ہے میں کراچی میں چیک کیا ہے
 
Top