اشرف علی بستوی
محفلین
ایشیا ٹائمز ہندوستان کا منفرد آن لائن اردو نیوز پورٹل
Asia Times is a Digital Media platform We are working hard for a small but serious endeavor for the last five years.
Asia Times is a Digital Media platform We are working hard for a small but serious endeavor for the last five years.
ایشیا ٹائمز ہندوستان کا منفرد آن لائن اردو نیوز پورٹل ہے جو ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کے چند صحافی دوستوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔ ایشیا ٹائمز کا مقصد معیاری خبریں ، فیچر اور بے لاگ تجزیے قارئین تک پہنچانا ہے۔
انٹر نیٹ پر قابل بھروسہ مواد عوام الناس تک پہونچانے کے لیے ، یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے امید کہ قارئیں کو پسند آئے ۔آپ بھی اس کا حصہ بنیں اور اپنے آس پاس ہونے والے واقعات کی رپورٹ اور ملکی و بین الاقوامی ایشوز پر بے لاگ تبصرے و تجزیے ہم تک پہونچائیں۔
معزز قارئین کرام! ایشیا ٹائمز کی انتظامیہ اپنے قارئین کرام کی آراء اور مشوروں کی بہت قدر کرتی ہے۔
اگر آپ ایشیا ٹائمز کی خبروں،کالم اور تجزیاتی رپورٹوں کے بارے میں کوئی رائے یا مشورہ دینا چاہتے ہیں،تو براہ کرم نیچے دیئے گئے ای میل کے ذرئعے رابطہ کرسکتے ہیں۔
E-mail: [ای میل پتہ محذوف]
مدیر کی آخری تدوین: