ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سوفٹ ویئر

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اپنے سام سنگ موبائل سے بہت سے لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایس ایم ایس بھجوانا چاہتا ہوں ۔ میں نے سن رکھا ہے کہ اپنے موبائل کو پی سی کے ساتھ اٹیچ کریں اور ایس ایم ایس بھجنے والا سوفٹ ویئر کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں ۔ ہم اپنی مرضی سے ایک ہی کلک پر موبائل نمبر بھی ایڈ کر سکتے ہیں
اگر کسی صاحب کے پاس ایسا سوفٹ ویئر ہے تو مجھے پی ایم کردے۔ شکریہ
 
Top