ایسی ویب سائٹ کون بنا سکتا ہے؟

الکبیر

محفلین
آداب۔۔۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ دیے گئے لنک کے مطابق ویب سائٹ اگر کوئی بنا سکتا ہے تو کتنا خرچ ہو گا؟

http://www.trendyflash.com/template.asp?t=Interior_Designers-flash-template&design_id=274

مجھے اس میں کچھ تبدیلی کرنی ہے،،، دو صفحات بنوانے ہیں،،، مزید صفحات میں خود بنا سکوں،،، تصاویر، بیک گراؤنڈ رنگ وغیرہ اپ ڈیٹ کر سکوں۔
شکریہ!
 
یہ تو فلیش پر بنی لگتی ہے۔
اس طرح کی ویب سائٹ ناکام ہوتی ہیں۔ سنا ہے میک یا دوسرے آپریٹنگ سسٹم انہیں سپورٹ بھی نہیں کرتے۔
 
الکبیر بھائی ، آپ فلیش کی بجائے ، CSS پہ بنی ہوئی ٹمپلیٹ دیکھ لیں ، میں انیس الرحمن کی بات سے متفق ہوں اب فلیش کا ذمانہ نہیں رہا ، کام css پہ شفٹ ہو رہا ہے ، اور اسے موڈیفائی کرنا بھی آسان ہے۔

مثال کے طور پہ یہ ٹمپلیٹ دیکھں ، آپ کو ایسی ہزاروں یا اس سے بھی بہتر ، مفت یا پیسوں کی مل جایئں گی۔

http://www.templatemonster.com/demo/40169.html

لیکن اگر پھر بھی فلیش میں ہی کام کرنا ہے تو شاید شعیب سعید شوبی کچھ مدد کر سکیں۔
 
یہ تو فلیش پر بنی لگتی ہے۔
اس طرح کی ویب سائٹ ناکام ہوتی ہیں۔ سنا ہے میک یا دوسرے آپریٹنگ سسٹم انہیں سپورٹ بھی نہیں کرتے۔
یہ کس نے کہہ دیا آپ کو؟ فلیش پلگ ان تقریبا تمام آپریٹنگ سسٹمز کو سپورٹ کرتا ہے۔ بس اب چونکہ پلگ ان فری ویب کا زمانہ ہے، اس لیے فلیش کی مقبولیت کم ہو گئی ہے! فلیش پلگ ان صرف ایپل کے آئی فون کو سپورٹ نہیں کرتا ورنہ میک اور آئی پیڈ فلیش کو سپورٹ کرتے ہیں!
 
علی خان

محفلین
الکبیر بھائی۔ اس طرح کا فلیش ابجیکٹ تو آپ Swish MX میں باآسانی بنا سکتے ہیں۔ سویش ایم ایکس میں فلیش فائلز بہت آسانی اور خوبصورت طریقے سے بنائی جاتی ہیں۔ اور اسمیں آپ آڈیو اور ویڈیو کو بھی باآسانی شامل کر سکتے ہیں۔ باقی ویب تو CSS میں ہی بنانا بہتر ہے۔
 
افضل حسین

محفلین
الکبیر بھائی ، آپ فلیش کی بجائے ، CSS پہ بنی ہوئی ٹمپلیٹ دیکھ لیں ، میں انیس الرحمن کی بات سے متفق ہوں اب فلیش کا ذمانہ نہیں رہا ، کام css پہ شفٹ ہو رہا ہے ، اور اسے موڈیفائی کرنا بھی آسان ہے۔

مثال کے طور پہ یہ ٹمپلیٹ دیکھں ، آپ کو ایسی ہزاروں یا اس سے بھی بہتر ، مفت یا پیسوں کی مل جایئں گی۔

http://www.templatemonster.com/demo/40169.html

لیکن اگر پھر بھی فلیش میں ہی کام کرنا ہے تو شاید شعیب سعید شوبی کچھ مدد کر سکیں۔
یہ والی سائٹ آپ نے بنائی ہے ؟
 
الکبیر

محفلین
نہ جی! ہم اس قابل کہاں کہ ایسی ویب سائٹ بنا سکیں، میری ویب سائٹ کا لنک تو میرے دستخط میں "ڈیجیٹل آرٹ" کے نام سے موجود ہے، سادہ سی گزارے لائق سائٹ بنائی ہے کام چلانے کے لئے۔ بس ذرا اسے نئی لُک دینا چاہ رہا ہوں کچھ عرصہ سے۔
 
Top