ایروجیل

طمیم

محفلین
کیا آپ نے ایروجیل کا نام سنا ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ دھویں کو فریز کرلیا گیا ہے ۔ انتہائی درجہ حرارت کو برداشت کرتی ہے اور پھر بھی اتنی گرم ہوتی ہے کہ آپ اسے ہاتھ سے چھو سکتے ہیں۔ جبکہ اس کے دوسری طرف تقریبا ایک ہزار گراڈ ٹمپریچر ہو۔ حتی کہ شعلہ کو اگر بند کردیا جائے تو بعد میں آپ دوسری طرف بھی ہاتھ سے چھو سکتے ہیں،معمولی سی گرمائش محسوس ہوتی ہے۔ ذیل میں ایک مثال پیش خدمت ہے۔
467px-Aerogelflower_filtered.jpg

یو ٹیوب میں ایک ویڈیو دیکھی ۔ واقعی حیران کن میٹریل ہے۔
ویڈیو لنک
 
Top