ایجبسٹن ٹیسٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ فری۔۔۔فری اور بس فری دیکھیں

Muhammad Ikram

محفلین
السلام علیکم دوستو۔
آج آپ کو ایک اور گڈ نیوز دیتا ہوں۔
اگر آپ کرکٹ کے شائقین میں سے ہوں تو آپ ایشیاء سیٹ7 ۔۔۔105.5ایسٹ پہ فیڈ مگر فُل ایچ ڈی چینل پہ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ فری دیکھ سکتے ہیں۔
باقی تفصیلات اور سکرین شاٹ یہ ہیں۔
ASIASAT 7(105.5E)
CH NAME= Video Vision
TP=3678-V-7200
MPEG4-HD-BISS
SID.0001
CW KEY=AB DC 46 CD 57 FE 99 EE
nrk9g.jpg

 
Top