اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

فرخ نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 15, 2014

  1. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    جی ہاں، آج فیس بک پر ایسا ہی ٹاپک دیکھنے کو ملا۔ اور میرے ذھن میں دل کی جگہ انڈے سے متعلق کافی چیزیں بننی شروع ہوگئیں۔۔
    تو اگر دل کو "انڈہ" کہا جاتا تو کچھ ایسے حالات بھی بنتے:

    فلموں کے نام :انڈے والے، دلہنیا لے جائیں گے۔ یا، ہم انڈے دے چکے صنم۔۔ :lol::cautious:
    گانے کا حشر: انڈہ توہے انڈہ ، انڈے کا اعتبارکیا کیجئے، آگیا کسی پہ پیار، کیا کیجئے۔، اور۔۔ اے انڈے کسی کی یاد میں، ہوتا ہے بے قرار کیوں۔۔
    ;)

    اور مجھے یقین ہے، آپ میں سے اکثر کا جنرل نالج (فلموں اور گانوں والا) کافی وسیع ہے۔۔ تو بتائیے آپ کا "انڈہ" کیا کہتا ہے اس بارے میں۔۔۔ ؟
    :D:ROFLMAO::p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اگر انڈے کی جگہ ڈنڈا ہو تو؟
    ڈنڈے والے دلہنیا لے جائیں گے۔ اور ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
    ڈنڈے کا بھی سوسائیٹی میں خاصا کردار ہے۔ :D
    شاید انڈوں سے زیادہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انڈه هی تو هے سنگ و خشت نهیں درد سے بھر نه آئے کیوں
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 15, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    یہ پنگا بھی لیا جاسکتاہے۔ مگر اس وقت ، بارش کے موسم میں انڈے کا زیادہ مزا ہے۔۔ ڈنڈے سکول میں کافی کھائے ہیں، اب "انڈہ" بھر گیا ہے ڈنڈے کھا کر۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اتفاق کی بات ہے کہ آج یہاں بھی بارش ہوئی اور موسم نے مجھ جیسوں کو ٹھنڈا کر دیا
    کافی پی کر گزارا کیا ہے۔ڈنڈے سے گرم ہونے کی اب ہمت نہیں ہے :)
     
    • متفق متفق × 1
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آلو کے متعل
     
  7. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انڈہ (دل)میرا توڑ دیا اس نے ، برا کیوں مانو
    اسکو حق ہے وہ مجھے پیار کرے یا‬ نہ کرے
    :daydreaming:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  8. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انڈہ چیر کے دیکھ تیرا ہی نام ہو گا:laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انڈہ دیوانہ بن سجنا کے مانے نہ
    یہ پگلا ہے، سمجھانے سے سمجھے نہ:-o
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    حیراں ہوں انڈے کو روؤں کہ پِیٹوں جِگر کو :cool2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    افسوس انڈے کا حال کوئی پوچھتا نہیں
    یہ کہہ رہے ہیں سب تیری صورت بدل گئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انڈہ چیز ہے کیا جانا ں
    یہ کُکڑی (جاں) بھی تمہاری ہے:rollingonthefloor:
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 15, 2014
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس مشق :pسے سر درد نهیں هوتا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس مشق سے تو انڈے :happy:کو سکون ملتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. جمیل احمد اعوان

    جمیل احمد اعوان محفلین

    مراسلے:
    21
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. جمیل احمد اعوان

    جمیل احمد اعوان محفلین

    مراسلے:
    21
    جھنڈا:
    Pakistan
    اک پردیسی میرا انڈہ لے گیا موتی موتی اکھیوں میں آنسو دے گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انڈہ ہے کہ مانتا نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    یہاں دبئی میں تیس انڈوں کا ٹرے ہوتا ہے وہ بھی فقط 17 درھم ایکسٹرا لارج انڈے۔
    جب دل کا نام انڈہ رکھ لیا ہے تو پھر ہم انڈوں کو کس نام سے پکارینگے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اے مرے، انڈے کے چین، ۔۔ چین آئے میرے انڈے کو دعا دیجئے۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    انڈہء ناداں، تجھے ہوا کیا ہے۔۔ آخر اس درد کی دوا کیا ہے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر