اگاتھا کرسٹی

قیصرانی

لائبریرین
جب میں‌پاکستان میں تھا تو دو تین کتب کے تراجم پڑھے تھے۔ لیکن مجھے نہیں‌اندازہ کہ اب وہ کہاں اور کیسے ملیں گے

باقی انگریزی میں اگر کہیں تو شرلاک ہومز اور اگاتھا کرسٹی کی کتب ای بک فارمیٹ میں مل سکتی ہیں
 

راعمس

محفلین
جامعہ کراچی کے مرکزی کتب خانے میں اگاتھا کرسٹی کے کئی شاہکار ناولوں کے تراجم موجود ہیں۔ بدقسمتی سے میرے لیے وہاں جانا ناممکن ہے، ورنہ ضرور مدد کر دیتا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
راعمس نے کہا:
جامعہ کراچی کے مرکزی کتب خانے میں اگاتھا کرسٹی کے کئی شاہکار ناولوں کے تراجم موجود ہیں۔ بدقسمتی سے میرے لیے وہاں جانا ناممکن ہے، ورنہ ضرور مدد کر دیتا۔
اس ضمن میں‌ شاید باس صاحبہ (سیدہ شگفتہ) کچھ مدد کر سکیں شاید
 
Top