اک نظر کرم ادھر بھی

رضا

معطل
نبیل بھائی! برائے کرم!
ذیل کے کوڈ کو کاپی کرکے اپنے پیج پر پیسٹ کریں
کوڈ:
[url="http://www.faizeraza.net/"]<img>[/url]
اگر یہ غلط ہے تو درست کر دیں۔ :(
آپ نے جہاں دیگر فورمز کے لنک دئیے ہيں تو اس فورم کا لنک بھی دیں۔
یہ بھی اردو یونیکوڈ میں ہے۔۔
http://www.faizeraza.net/
 

نبیل

تکنیکی معاون
رضا، روابط کے سیکشن میں لوگ خود سے ربط سبمٹ کرتے ہیں۔ میں صرف انہیں اپروو کرتا ہوں۔ آپ بھی روابط کے سیکشن میں جا کر اس ربط کی تفصیل شامل کر دیں۔
 
Top