اک عاشق کا انداز محبتانہ

فخرنوید نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 1, 2009

  1. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فخر بھائی کہیں یہ آپ نے خود تو نہیں کسی کو لکھا تھا ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لگتا تو ایسا ہی ہے ، ویسے میں ہینڈ رائٹنگ پہچان گیا ہوں۔ہاہاہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ہٹلر

    ہٹلر محفلین

    مراسلے:
    80
    یہ تو لگتا ہے خود ہی لکھا گیا ہے
     
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ تو teenage کا عشق لگتا ہے۔ چلو خود بھی لکھا تو کیا حرج ہے۔ عشق ہی ہے نا
     
  6. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مگر دوستوں سے عشق کے بارے میں کیا چھپانا۔
     
  7. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ویسے یہ امیج ، فیس پر پیش کی گئی تھی، وہیں سے فخر صاحب، نے پیش کی ہے ۔
     
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مغل بھائی کیا یہ واقعی فخر بھائی کی ہینڈ رائٹنگ ہے۔
     
  9. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اوہ حضور والا! میں نے بقول م م مغل صاحب کے یہ فیس بک سے ہی اڑائی ہے۔

    ویسے آپس کی بات ہے ایسی ہینڈ رائٹنگ میری ایک ۔۔۔۔۔۔ کی تھی ۔
     
  10. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ہے بھئی ؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے ۔
     
  11. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وہ یہ ہے جناب

    [​IMG]

    مذید تفصیل پوچھنا منع ہے۔۔۔۔۔ یہ ایک قصہ پراناہے
     
  12. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وا حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ ۔۔۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن یہ دوسری والی لکھائی تو پہلے والی سے بہت خوشخط ہے۔
     
  14. ریحان

    ریحان محفلین

    مراسلے:
    209
    لکھائی گئی خوشخطی کے کلاس لینے ۔۔ یہ کاغظ کا حال کیا ہوا پڑا ہے ۔۔ ! ! !
     
  15. mrkk

    mrkk محفلین

    مراسلے:
    343
    یہ محبت نامہ بہت پرانا لگتا ہے۔ کسی کے مامے با بے کا تو نہیں جو اڑالیا گیا ہو۔ اجکل تو انٹر نیٹ کادور ہے یہ تو لگتا کسی کبوتر کے ہاتھ سے (معاف کرنا پنجے سے)بھجوایا ہو ا لگتا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر