اچھی ویپ ہوسٹنگ اور آپ کا مشورہ

میں اپنی ویب سائٹ کے لیے کسی اچھی ویب ہوسٹنگ کمپنی کی تلاش ہیں ہوں اور کسی ماہر کے مشورے کی بھی ضرورت ہے۔
میری ویب سائٹ کے روزانہ تقریبا 25000 صفحات دیکھے جاتے ہیں اور میں Nexus.pk کی shared business ہوسٹنگ استعمال کر رہا ہوں۔
مجھے کسی اچھے ماہر (امراضِ ویب سائٹ ) سے دو مشورے درکار ہیں۔
1- کون سی ویب ہوسٹنگ کمپنی اچھی ہے
2- کون سا پیکج بہتر ہے۔
آپ کے قیمتی مشوروں کا طلب گار۔۔۔ العارض :-P
 
میری نگاہ میں دو ویب ہوسٹنگز ایسی ہیں جن کا شاید ہی کوئی مقابلہ ہو۔ پہلی تو سائٹ گراؤنڈ، دوسری ہوسٹ گیٹر۔ پیکیج آپ کو اپنے حساب سے منتخب کرنا ہوگا یہ آپ کے استعمال پر ہے۔
تیسرے نمبر پر گو ڈیڈی ہے جو کہ خاصی سستی بھی ہے اور بہر حال ایک بہت بڑے طبقے میں مقبول بھی ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

مزمل شیخ بسمل صاحب ! آپ کی قیمتی رائے کا بہت بہت شکریہ۔
 
اگر ہمیں بار بار CPU Excessive Usage کی وارنگ مل رہی ہو تو کون سا پیکج اچھا ہے۔ کیا VPS یہ مسئلہ حل کر دیتا ہے ؟ اس کے ممکنہ حل کیا ہو سکتے ہیں؟
 
شئیرڈ ہوسٹنگ پر یہ مسئلہ اکثر آجاتا ہے۔ وی پی ایس اگر آپ افورڈ کرتے ہیں تو ضرور یہ مسئلہ باقی نہیں رہے گا۔ عام طور پر گو ڈیڈی اور ھوسٹ گیٹر میں یہ مسئلہ پیش نہیں آتا۔ آئی پیج اور دوسری شئیرڈ ہوسٹنگز میں یہ مسئلہ سامنا آجاتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میں اپنی ویب سائٹ کے لیے کسی اچھی ویب ہوسٹنگ کمپنی کی تلاش ہیں ہوں اور کسی ماہر کے مشورے کی بھی ضرورت ہے۔
میری ویب سائٹ کے روزانہ تقریبا 25000 صفحات دیکھے جاتے ہیں اور میں Nexus.pk کی shared business ہوسٹنگ استعمال کر رہا ہوں۔
مجھے کسی اچھے ماہر (امراضِ ویب سائٹ ) سے دو مشورے درکار ہیں۔
1- کون سی ویب ہوسٹنگ کمپنی اچھی ہے
2- کون سا پیکج بہتر ہے۔
آپ کے قیمتی مشوروں کا طلب گار۔۔۔ العارض :-P
سائٹ سسپنڈڈ ہے۔ یہ بتائیے کہ کیا واقعی 25000 صفحات روزانہ دیکھے جا رہے ہیں؟
 
محفل فی الوقت لنوڈ پر ہوسٹیڈ ہے۔ آپ کلاؤڈ ہوسٹنگ کا سستا پیکج چاہتے ہیں تو ڈیجیٹل اوشن کو بھی آزما سکتے ہیں جہاں سستا ترین پلان محض پانچ ڈالر ماہانہ ہے۔ :) :) :)
ابن سعید صاحب! کیا کلاؤڈ ہوسٹگ میں CPU والا مسئلہ نہیں آتا۔۔؟ اور میں تو کوئی ایسا حل چاہتا ہوں کہ بس آرام سے شفٹ ہوں سکوں ۔ میں نے دیکھا ہے کہ managed vps کافی مہنگے ہیں۔ اگر ڈیجیٹل اوشن پر جایا جائے تو پتہ چلے سب کچھ خود ہی کرنا ہو گا تو پھر کافی مشکل ہو جائے گا کیونکہ میں اس میں کوئی خاص مہا رت نہیں رکھتا۔
اور آپ کے جوا ب دینے کا بہت بہت شکریہ۔
 
اس میں کافی حصہ تو سرچ باٹس کا ہوگا۔ یعنی سائٹ واقعی قیمتی تھی کہ اتنے سرچ باٹس تشریف لاتے ہیں :)
گوگل انالٹکس میں باٹس کی تعداد برائے نام ہوتی ہے کیوں کہ یہ جاوا اسکرپٹ کی مدد سے رپورٹ تیار کرتا ہے اور جاوا اسکرپٹ عموماً براؤزر سے کسی سائٹ کو ایکسس کرنے پر ہی ایکزیکیوٹ ہوتا ہے، یا پھر مخصوص ساخت کے باٹ جو فینٹم جے ایس وغیرہ کی مدد سے ہیڈ لیس براؤزنگ کرتے ہوں وہ شمار میں آئیں گے۔ :) :) :)
 
ابن سعید صاحب! کیا کلاؤڈ ہوسٹگ میں CPU والا مسئلہ نہیں آتا۔۔؟ اور میں تو کوئی ایسا حل چاہتا ہوں کہ بس آرام سے شفٹ ہوں سکوں ۔ میں نے دیکھا ہے کہ managed vps کافی مہنگے ہیں۔ اگر ڈیجیٹل اوشن پر جایا جائے تو پتہ چلے سب کچھ خود ہی کرنا ہو گا تو پھر کافی مشکل ہو جائے گا کیونکہ میں اس میں کوئی خاص مہا رت نہیں رکھتا۔
اور آپ کے جوا ب دینے کا بہت بہت شکریہ۔
کلاؤڈ ہوسٹنگ میں سی پی یو، میموری، بینڈ وڈتھ یا اسٹوریج جو کم پڑے اس کی مقدار ضرورت کے مطابق اضافی فیس کے عوض بڑھائی جا سکتی ہے۔ ڈیجیٹل اوشن اور لنوڈ دونوں ہی ایسے پلیٹ فارم ہیں جہاں سارا سیٹ اپ خود کرنا ہوگا۔ گو کہ ان دونوں کمپنیوں نے خاصہ ٹیوٹوریل جمع کر رکھا ہے لیکن تھوڑی بہت لینکس ایڈمنسٹریشن سے واقفیت ضروری ہے۔ :) :) :)
 
Top