اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

ساقی۔

محفلین
اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

Achha_Kalimnigar_01.gif
 

حسینی

محفلین
اچھا کالم ہے۔۔ ٰ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔
مصر کے نامور شاعر اور ادیب عقاد کے بارے میں سنا تھا کہ وہ بار بار لکھتے تھے اور اپنا لکھا دیکھتے تھے۔۔۔ مطمئن نہیں ہوتا تھا اور لکھا ہو ردی کی ٹوکری کی نظر ہوجاتا تھا۔۔۔۔ یہ کام مسلسل کرتا رہتا یہاں تک کہ ایک مرحلہ ایسا آجاتا جب انسان کو خود اپنا لکھا اچھا لگنے لگتا۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
لکھنا تو سب کو ہی سیکھنا پڑتا ہے۔

"لفافہ" لینا یا "دشمنی" مول لینا تو اپنے اپنے انتخاب کی بات ہے۔ اگر آپ کی تحریر مؤثر (influential) نہیں تو کوئی آپ کو نہیں پوچھے گا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
درست فرمایا آپ نے............لیکن اگر صرف یہی شرط ہو تو اپنے ناجی صاحب تو بے چاے فاقوں مر جائیں.........:laughing:

میرا خیال ہے کہ اظہارِ رائے میں دلی جذبات شامل ہوں تو معمولی قدرتِ بیان رکھنے والے کی تحریر بھی اوج پر پہنچ جاتی ہے۔

اور جہاں آپ کو خود پتہ ہو کہ آپ جو کہہ رہے ہیں وہ سچ نہیں ہے تو پھر لہجے میں کتنی جان رہ جاتی ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
درست فرمایا آپ نے............لیکن اگر صرف یہی شرط ہو تو اپنے ناجی صاحب تو بے چاے فاقوں مر جائیں.........:laughing:
قصور ناجی صاحب کا نہیں۔۔۔۔ خریدار کا ظرف بھی استعمال ہوتا ہے۔۔۔ :) اب خریدار پوری لاٹ اٹھائے گا تو بیچ میں مسترد مال بھی آئے گا۔۔۔۔ ;)
 

فلک شیر

محفلین
قصور ناجی صاحب کا نہیں۔۔۔ ۔ خریدار کا ظرف بھی استعمال ہوتا ہے۔۔۔ :) اب خریدار پوری لاٹ اٹھائے گا تو بیچ میں مسترد مال بھی آئے گا۔۔۔ ۔ ;)
درست کہا آپ نے.................اب تو پورا گروپ خریدا جاتا ہے........الا ماشاءاللہ
 

عبد الرحمن

لائبریرین
اچھا کالم ہے۔۔ ٰ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔
مصر کے نامور شاعر اور ادیب عقاد کے بارے میں سنا تھا کہ وہ بار بار لکھتے تھے اور اپنا لکھا دیکھتے تھے۔۔۔ مطمئن نہیں ہوتا تھا اور لکھا ہو ردی کی ٹوکری کی نظر ہوجاتا تھا۔۔۔ ۔ یہ کام مسلسل کرتا رہتا یہاں تک کہ ایک مرحلہ ایسا آجاتا جب انسان کو خود اپنا لکھا اچھا لگنے لگتا۔۔۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے حسینی بھائی!
جزاکم اللہ خیرا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

عبد الرحمن

لائبریرین

zafarjutt

محفلین
آج میرے اس خیال کو مزید تقویت پہنچی کہ دنیا میں نالائق ناکام ترین فضول سست ہاتھ کی محنت کا چور جس کے سامنے رزق حلال کا کوئی راستہ نہ ہو جس کی کوئی منزل نہ ہو ایسا شخص کم ازکم اپنی زبان کی روزی کھا سکتا ہے میری درخواست ہے کہ ان کو اپنے تجربے کی بنیاد پر منہ زبانی کاروبار پر بھی ایک مفصل کالم لکھنا چاہیے تا کہ ان جیسے اور لوگ بھی مستفید ہو سکیں کیونکہ دنیا ابھی ہاتھ کی محنت سے رزق حلال کمانے والوں سے خالی نہیں ہوئی
 
Top