اپ ورک اور فری لانسر کے بارے میں مشورہ دیں.

ابو مصعب

محفلین
کیا کوئی دوست فری لانسر یا اپ ورک سے پراجیکٹ لے چکا ہے ؟
اگر ہاں تو یہ بتلائیں کہ کیا پریمیم اکاؤنٹ کا فائدہ ہے یا نہیں ؟
میں ویب سائٹ ڈیولپر، موبائل ایپس ڈیولپر، ایس ای او ایکسپرٹ، ڈیٹا بیس منیجمنٹ ایکسپرٹ، ڈاٹ نیٹ ڈیولپر اور مزید کئی قسم کے ڈیولپرز کی ٹیم بنا کر اپ ورک یا فری لانسر کا پریمیم اکاؤنٹ بنانا چاہتا ہوں. یہ آئیڈا کیسا رہیگا؟ کیا کسی کو اس بارے میں تجربہ ہے ؟
 

دوست

محفلین
محمد بلال محمود پاک اردو انسٹالر والے ویب سائٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے فری لانسنگ کرتے تھے /ہیں. ان سے معلومات مل سکتی ہیں. مشورہ البتہ یہ ہے کہ پہلے انفرادی طور پر کام شروع کیا جائے اور جیسے جیسے کام اور واقفیت بڑھے تو کولیبوریشن کی جائے.
 
Top