مبارکباد اُستادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
GCebdFm.jpg

اُستادِ محترم
سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک
استادِ محترم دُعا ہے کہ رَب کی رحمت ہمیشہ سائے کی طرح آپ کے ساتھ رہے اور آپ کو زندگی کا ہر سکھ ملے۔
اور آپکا شفیق اور مہربان سایہ ہم سب پر تا دیر سلامت رہے
آمین ثم آمین
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
استادِ محترم آپ کو سالگرہ کی بہت مبارک۔
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور طاعت و عافیت والی زندگی عطاء فرمائے اور آپ کا سایۂ عاطفت تادیر اردو محفل اور آپ کے متعلقین پر قائم رکھے۔ آمین
 
مقبول

محفلین
استادِ محترم الف عین صاحب
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اس خوبصورت موقع پر غالب کا یہ خوبصورت شعر آپ کی نذر

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
 
صابرہ امین

لائبریرین
میرے پیارے استادِ محترم کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد! :birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائیں۔ آمین!

سیما آپا آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں مبارکباد کا موقع فراہم کیا۔ جگ جگ جئیں آپ! :rose::rose::rose::rose:
 
صابرہ امین

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
جزاک اللّٰہ خیراً سیما علی یہ موقع یاد رکھنے کا۔ محفل کے بینر نے ہی مجھے یاد دلایا تھا جب میں کل صبح وارد ہوا تھا ۔
بہت بہت شکریہ تمام احباب کا جنہوں نے دعاؤں سے نوازا ہے۔ آپ سب کی محبتوں کا مقروض ہوں۔جزاک اللہ خیر
 
سلامت رہیے ڈھیروں دعائیں آپکی صحت و سلامتی کے لئے 🌷🌷🌷🌷🌷
 
وجی

لائبریرین
جزاک اللّٰہ خیراً سیما علی یہ موقع یاد رکھنے کا۔ محفل کے بینر نے ہی مجھے یاد دلایا تھا جب میں کل صبح وارد ہوا تھا ۔
بہت بہت شکریہ تمام احباب کا جنہوں نے دعاؤں سے نوازا ہے۔ آپ سب کی محبتوں کا مقروض ہوں۔جزاک اللہ خیر
اللہ خوش و خرم رکھے اور خوب اچھی صحت دے آمین ثم آمین۔
 
زیک

تقریباً غائب
سالگرہ مبارک ہو اعجاز صاحب۔

کہیں پڑھا تھا کہ آپ مستقل امریکا آ رہے ہیں۔ کس ریاست میں رہیں گے؟
 
maamiradina

محفلین
GCebdFm.jpg

اُستادِ محترم
سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک
استادِ محترم دُعا ہے کہ رَب کی رحمت ہمیشہ سائے کی طرح آپ کے ساتھ رہے اور آپ کو زندگی کا ہر سکھ ملے۔
اور آپکا شفیق اور مہربان سایہ ہم سب پر تا دیر سلامت رہے
آمین ثم آمین
اسلام میں برتھ ڈے منانا جائز نہیں ہے۔
 
Top