اُردو یونی کوڈ میں لکھی ہوئی نعتیں درکار ہیں

مجھے سکول میں پر نٹ کی غرض اور آن لائن پبلشنگ کی اجازت کےساتھ اُردو یونی کوڈ میں لکھی ہوئی نعتیں درکار ہیں ، نشر و اشاعت کیونکہ باعث ثواب ہے اس لئے مجھے زیادہ سے زیادہ احباب کی مدد کی ضرورت ہے ، لاز م ہے کہ نعت لکھنے والے کا نام معلوم ہو اگر نعت آپکی لکھی ہوئی نہیں۔ پبلش کرنے کے بعد لنک بھی ضرور دیا جائیگا۔ امید ہے بھر پور مدد کریں گے۔
 
Top