اُردو ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر

الف عین

لائبریرین
یہ وہی امانت علی گوہر کا پرانا پروگرام ہے۔
اس پر میں ذرا پروگرامنگ ماہرین کی توجہ اس طرف دلواؤں کہ اب تک جو سب سے بہتر شارق مستقیم والا کنورٹر ہے، اس کا سورس کوڈ بھی فراہم ہے۔ شارق کو اب فرصت نہیں۔ کوئی اس پر کام کر سکے تو میرے پاس مزید بہتری کے مشورے ہیں!!
http://boriat.com/inpagetounicode/
 
Top