اوقات الصلوة سافٹویئر اب آئی فون پر

اوقاتِ صلوة آئی فون ایپ

آئی فون، آءی پوڈ ٹچ اور آءی پیڈ


  • ایک مفید سافٹویر جہاں اآپ درج ذیل سہلیات حاصل کر سکتے ہیں...​
  • صلوة ٹاءمز
    اپنے شہر کے لءے اوقاتِ نماز اآسانی سے تلاش کریں
    سمتِ قبلہ آپ کے موباءل پر بطور قطب نما کام کرتی ہے۔
    اس قطب نما کے ذریعے درست ترین سمتِ قبلہ معلوم کریں اور نماز درست سمت میں ادا کریں۔​
  • اسلامی کیلینڈر​
شمسی / قمری کیلنڈر کے ذریعے اسلامی تاریخ معلوم کرنے کا اآسان طریقہ
  • نقشہ
  1. نقشہ سے شہر منتخب/کسٹماءز کریں اور اسے لسٹ میں شامل کریں۔http://dawateislami.net/html/auqat-e-salat-app-iphone.php
 
Top