اوبنٹو میں ڈاؤنلوڈ مینئجر

مجاز

محفلین
مجھے ابنٹو میں کوئی اچھا ڈاؤنلوڈ مینئجر چاہے۔
ملٹی تھریڈنگ اور شیڈولنگ کو سپورٹ کرتا ہو۔
 

محمد سعد

محفلین
میں تو فائرفاکس کے ساتھ DownThemAll اضافیہ (add-on) استعمال کرتا ہوں۔ اگرچہ شیڈیولنگ نہیں کرتا۔ لیکن براؤزر کے اندر چلنے کی وجہ سے کافی سہولت ہو جاتی ہے۔
 
Top