اوبنتو میں المکتبۃ الشاملۃ

السلام علیکم،
اوبنتو میں ایگزی فائلز وائن میں کھولی جا سکتی ہیں لیکن المکتبۃ الشاملۃ کے عربی حروف اس میں درست طور پر ظاہر نہیں ہوتے۔ اس کا کوئی حل ہے؟
 

محمد سعد

محفلین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

میرا وائن کے ساتھ کوئی خاص تجربہ تو نہیں۔ بس یہ بتانا چاہتا تھا کہ اس طرح کے سوالات کرتے وقت اگر آپ ساتھ متعلقہ تفصیلات، جیسے ابنٹو اور وائن کا نسخہ نمبر بتا دیا کریں تو لوگوں کو مدد کرنے میں آسانی ہوگی۔
 
Top