ان پیج 3 سے کورل ڈرا

رابطہ

محفلین
السلام علیکم
ان پیج 3 سے کورل ڈرا 9 میں متن پیسٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ پرانے ان پیج سے ctrl+V کے ذریعے متن با آسانی پیسٹ ہو جاتا تھا۔ لیکن ان پیج 3 سے ایسا نہیں ہو رہا۔ آپ کی مدد درکار ہے۔ شکریہ۔
 

سویدا

محفلین
ان پیج تھری میں سیو ایز پی ڈی ایف کا آپشن بھی موجود ہے پی ڈی ایف میں سیو کرکے
اس فائل کو کورل میں اوپن کرلیں
 

sharfi

محفلین
سویدا! جیسے محمد صدیق بھائی نے بتایا ہےآپ ویسا ہی کیجیے۔ وہ زیادہ بہتر ہے۔ کورل میں کام کرنے میں بھی آسانی ہوگی۔
 

رابطہ

محفلین
میں ان پیج 3 سےکورل ڈرا میں براہ راست کاپی پیسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا ایسا ممکن نہیں؟
 

arifkarim

معطل
ان پیج تھری میں براہ راست کوئی اپشن نہیں۔
جی بالکل ممکن ہے۔ آپکو انپیج کے فانٹس کسی فانٹ مینیجر کے ذریعہ لوڈ کرانے ہوں گے جو کہ اس فولڈر میں موجود ہیں:
C:\Program Files\InPage\InPage 3 Professional
پہلے یہ کام انپیج خود کرتا تھا۔ مگر اب ان کے فانٹس کی چوری کی بعد یہ فیچر انہوں نے اڑا دیا ہے۔
 
Top