ان پیج اردو کی فائل میں ہندسوں کی ترتیب کیوں اُلٹی ہوگئی ہے

طمیم

محفلین
انپیج کی فائل چند فائلوں کے بارہ میں مسئلہ ہے کہ ان میں سال یا دوسرے نئے ورژن میں اُلٹے نظر آرہے ہیں کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا ہے؟یاد رہے کہ یہ صرف اردو ہندسوں کے ساتھ مسئلہ ہوا ہے۔ مثلا ۲۰۱۴ کا ۴۱۰۲ بن گیا ہے یا ۳۰۰۰ یا ۰۰۰۳ بن گیا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
رائٹ ٹو لیفٹ اور لیفٹ ٹو رائٹ کا چکر ہے۔ یعنی اردو متن دائیں سے بائیں جبکہ ہندسے بائیں سے دائیں لکھے جاتے ہیں۔ شاید اسی وجہ سے مسئلہ ہوا ہو :)
 
ذیشان رسول

محفلین
انپیج کی فائل چند فائلوں کے بارہ میں مسئلہ ہے کہ ان میں سال یا دوسرے نئے ورژن میں اُلٹے نظر آرہے ہیں کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا ہے؟یاد رہے کہ یہ صرف اردو ہندسوں کے ساتھ مسئلہ ہوا ہے۔ مثلا ۲۰۱۴ کا ۴۱۰۲ بن گیا ہے یا ۳۰۰۰ یا ۰۰۰۳ بن گیا ہے۔
جی بالکل جب آپ انگلش کی بورڈ کریں گے تو سیدھے آئیں گے ورنہ الٹے
 
Top