انگلش گرامر سیکھنے کی تیسری کلاس

عبدالقدیر 786 نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس ویڈیو میں میں نے گیم کے ذریعے گرامر سیکھانے کی کوشش کی ہے اور ووویل الفاظ کا استعمال بھی سیکھایا ہے کس ورب کے سے ساتھ کون سے ووویل لگانے ہیں یہ میری انگلش گرامر کے حوالے سے تیسری ویڈیو ہے گرامر سیکھنے کے 34 سیشن ہیں آپ اگر یہ 34 سیشن پورے کرلیں گے انشااللہ آپ کو گارنٹی دیتا ہوں اللہ کے حکم سے آپ کی انگریزی میں بہت امپرومنٹ آئیگی ۔
     

اس صفحے کی تشہیر