انگلش لینگوئج بذریعہ وائس میل

زلفی شاہ

لائبریرین
کسی دوست کو کوئی ویب سائٹ یاکسی فورم کے متعلق معلومات ہوں جہاں وائس میل کے ذریعے انگلش بول چال سیکھی سیکھائی جاتی ہو۔
یہاں لنک شئیر کر دیں مہربانی ہوگی۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
عنوان دیکھ کر میں خوش ہوا کہ شاید اس جیسا کوئی نیٹ سروس ہو۔ لیکن۔۔۔۔۔
میرے حساب سے دو کام کیجئے۔
پہلا: کسی سوشل نیٹ ورک پر کسی پروفیسر یا ماہر سے انگریزی سیکھیے یا
دوسرا: میری طرح www.coursera.com پر ویڈیو لیکچرز کے ذریعے انگریزی سیکھنے کی کوشش کیجئے۔ میں نے ایڈمیشن لے لیا ہے۔ 18 مارچ 2013 کو کلاسز اسٹارٹ ہونگے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
عنوان دیکھ کر میں خوش ہوا کہ شاید اس جیسا کوئی نیٹ سروس ہو۔ لیکن۔۔۔ ۔۔
میرے حساب سے دو کام کیجئے۔
پہلا: کسی سوشل نیٹ ورک پر کسی پروفیسر یا ماہر سے انگریزی سیکھیے یا
دوسرا: میری طرح www.coursera.com پر ویڈیو لیکچرز کے ذریعے انگریزی سیکھنے کی کوشش کیجئے۔ میں نے ایڈمیشن لے لیا ہے۔ 18 مارچ 2013 کو کلاسز اسٹارٹ ہونگے۔
دراصل میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا فورم مل جائے جہاں لوگ وائس میل کے ذریعے سے انگلش میں گپ شپ لگاتے ہوں ۔ اس طرح آسانی سے انگلش سیکھی جا سکتی ہے۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
فیس بک کا پتا نہیں، پر گوگل پلس پر اس سلسلے میں کمیونٹی ڈھونڈیے۔ آپ کو شاید کوئی مطلوبہ کمیونٹی مل جائے۔:)
 

زلفی شاہ

لائبریرین
فیس بک کا پتا نہیں، پر گوگل پلس پر اس سلسلے میں کمیونٹی ڈھونڈیے۔ آپ کو شاید کوئی مطلوبہ کمیونٹی مل جائے۔:)
مجھے لگتا ہے کہ آپ کو کافی دلچسپی ہے۔ آؤ دونوں بھائی مل کر تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر محفلین میں سے کسی کو معلوم ہوا تو وہ ضرور شئیر کر دے گا۔
 
کسی دوست کو کوئی ویب سائٹ یاکسی فورم کے متعلق معلومات ہوں جہاں وائس میل کے ذریعے انگلش بول چال سیکھی سیکھائی جاتی ہو۔
یہاں لنک شئیر کر دیں مہربانی ہوگی۔
ان ویب سائٹز کو دیکھیں ذرا
http://www.talk-and-learn.com/
http://www.englishbaby.com/
http://www.tolearnenglish.com/chat.php
 
Top