انک سکیپ، ژارا اور نستعلیق

رضوی

محفلین
سرسی جائزے سے معلوم ہوا کہ "انک سکیپ" میں‌ نستعلیق فونٹس درست کام کر رہے ہیں(‌اوبنتو ۔8.10میں ۔۔۔ آپ خوبصورت لے آؤٹ‌ وغیرہ بنا سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں فائل کو سیو ایز اے آئی (save as .ai) ‌کر کے ژارا ایکس ایل Xara XL‌میں‌امپورٹ‌کر سکتے ہیں‌۔

رضوان
 

رضوی

محفلین
screenshopt-ink.png
 

نبیل

تکنیکی معاون
رضوی، پہلے اس امیج کو کسی امیج ہوسٹنگ جیسے کہ photobucket.com وغیرہ پر اپلوڈ کریں اور پھر اس کا ربط یہاں فراہم کریں۔
 

arifkarim

معطل
نستعلیق فونٹس کی رینڈرنگ کے بارے مزید تجربات کی ضرورت ہے ۔ سکرین شاٹس کے لیے ربط:
ژارا

http://s698.photobucket.com/albums/vv342/rizva/?action=view&current=screenshot-xara.png

انک سکیپ
http://s698.photobucket.com/albums/vv342/rizva/?action=view&current=screenshopt-ink.png
شکریہ، بہت اچھا نتیجہ ہے۔ اس سے ہمیں ملٹی پلیٹ فارم فانٹس بنانے میں مدد ملے گی
 
Top