انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

arifkarim

معطل
یہ صحافت اخبار تو باقائدہ فیض نستعلیق کا استعمال کر رہا ہے۔ حیرت ہے :)
جبکہ پاکستان میں ہم ڈ ر رہے ہیں کہ فلاپ ہو جائے گا۔
 

راج

محفلین
یہ صحافت اخبار تو باقائدہ فیض نستعلیق کا استعمال کر رہا ہے۔ حیرت ہے
میں جہاں تک جانتا ہوں صحافت اخبار ان پیج ہی استعمال کر رہا ہے-

شکریہ میرے پاس تو صرف صحافت والا لنک چل رہا ہے
درویش بھائی میں نے تو سبھی لنک ٹیسٹ کیئے ہیں پتہ نہیں آپ کے پاس کیوں نہیں کھل رہا ہے-
 

mfdarvesh

محفلین
میں جہاں تک جانتا ہوں صحافت اخبار ان پیج ہی استعمال کر رہا ہے-
درویش بھائی میں نے تو سبھی لنک ٹیسٹ کیئے ہیں پتہ نہیں آپ کے پاس کیوں نہیں کھل رہا ہے-

شکریہ راج بھائی، مجھے آئی ایس پی کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ اب انقلاب اور سیاست کے علاوہ باقی چل رہے ہیں
 
Top