انڈیا امریکہ ڈیل کو قانونی تحفظ

پاکستانی

محفلین
امریکی کانگریس کے مذاکراتکار ایک قانون بنانے پر متفق ہوگئے ہیں جس کے تحت امریکہ بھارت کو غیر دفاعی مقاصد کے لیے جوہری ایندھن برآمد کر سکے گا۔

مذکورہ بل کو قانون بنانے کے لیے کانگریس کے دونوں ایوانوں سے اس کی منظوری ضروری ہے۔ ایوان نمائندگان اس بل پر جمعہ کو غور کرے گا۔
امریکہ اور بھارت کے دمیان ہونے والی جوہری ڈیل کے تحت بھارت کو امریکی جوہری ٹیکنالوجی حاصل ہوگی اور اس کے بدلے میں امریکی ماہرین کو اجازت ہوگی کہ وہ بھارت کے غیر دفاعی ایندھن بنانے والے ری ایکٹروں کا معانہ کر سکیں۔


مزید تفصیل
 
Top