انپیج 3 میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : عزیز بھائیوں : انپیج 3 میں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ جب میں کوئی بھی ٹیکسٹ ایم ایس ورڈ سے یا کسی ویب پیج سے نقل کرکے انپیج میں پیسٹ کرتا ہوں اور اس کو سیو (محفوظ) کرکے فائل بند کردیتاہوں ، پھر اس کو کھولنا چاہتاہوں تو مندرجہ ذیل مسئلہ (ایرر) سامنے آجاتا ہے :
 
آپ کے سسٹم میں وائرس ہے۔
اور لوڈ ہے۔
ڈیسک ٹاپ سے غیر ضروری چیزیں ہٹایئے
اگر پھر بھی ایرر نہ جائے تو
اردو انپیج 3 دوبارہ انسٹال کریں
 
چوہدری صاحب : جواب دینے کا شکریہ ،
لیکن میں نے کیسپر سکائی انٹی وائرس کو انسٹال کیا ہے ، سنا ہے کہ بہت تگڑا انٹی وائرس ہے اس کے ہوتے ہوئے بھی وائرس آجاتے ہیں ؟
 

ساقی۔

محفلین
کمپیوٹر نیا لے لیں ۔

























ان پیج تھری میرے پاس بھی یہ مسئلہ پیدا کرتا تھا اس لیے میں نے ان انسٹال کر دیا تھا
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
محفل پر سوال کر کے ایسے ایسے مضحکہ خیز حل آتے ہیں کہ اس سے بہتر ہے کہ بندہ سوال ہی نہ کرے :)
 
Top