انٹرنیٹ صارفین کا شناخت ؎چھپانا اور ظاہر کرنا۔

خواجہ طلحہ

محفلین
اس ربط پر ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے ،جس میں یہ معلومات فراہم کی گئی ہیں کہ
کتنے فیصد انٹرنیٹ صارفین اپنی شناخت کے کس کس پہلو کو دوسروں سے شئیر کرنا یا چھپا ناچاہتے ہیں۔ اور نئے انٹرنیٹ صارفین ،پرانے صارفین کی نسبت کونسے نئے طریقے استعمال کرتے ہیں۔
یعنی لوگوں کی آن لائن زندگی کا ایک تجزیہ اعدادوشمار کی شکل میں پیش کیا گیاہے۔آ
 
Top