انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

محمدعمر

محفلین
میںLow System Configurationکی وجہ سے ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں، اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ورژن 8 زیر استعمال ہے۔ کروم اور فائر فاکس بھی سسٹم پر انسٹال ہیں۔ یو بی ایل اومنی ایجنٹ سائٹ صرف ایکسپلورر کے ورژ ن7اور اس کے بعد والے ورژن میں کھلتی ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ ایکسپلورر میں کوئی بھی سائٹ اوپن نہیں ہو رہی، سوائے سرچ پیج کے، سرچ رزلٹس تو شو ہوتے ہیں، لیکن لنک پر کلک کرنے پر یہ ایرر آتا ہے، ڈائریکٹ ایڈریس بار میں یوآر ایل ڈالنے سے بھی یہی ایرر آتا ہے۔ کروم اور فائر فاکس میں بروازنگ ٹھیک ہو رہی ہے۔ لیکن وہاں یو بی ایل اومنی والی سائٹ استعمال نہیں کی جا سکتی۔

ایرریہ ہے۔
۔

Internet Explorer cannot display the webpage

What you can try:

C:\DOCUME~1\Umar\LOCALS~1\Temp\msohtmlclip1\01\clip_image001.gif

It appears you are connected to the Internet, but you might want to try to reconnect to the Internet.

C:\DOCUME~1\Umar\LOCALS~1\Temp\msohtmlclip1\01\clip_image001.gif

Retype the address.

C:\DOCUME~1\Umar\LOCALS~1\Temp\msohtmlclip1\01\clip_image001.gif

Go back to the previous page.

Most likely causes:
  • You are not connected to the Internet.
  • The website is encountering problems.
  • There might be a typing error in the address.
 
میںLow System Configurationکی وجہ سے ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں، اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ورژن 8 زیر استعمال ہے۔ کروم اور فائر فاکس بھی سسٹم پر انسٹال ہیں۔ یو بی ایل اومنی ایجنٹ سائٹ صرف ایکسپلورر کے ورژ ن7اور اس کے بعد والے ورژن میں کھلتی ہے۔
آپ کی بات کے مطابق تو کھلنی چاہئے۔
 
انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز کے اندر ان بلٹ ہوتا ہے اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا.
جہاں تک مجھے پتا ہے. لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر اس زمانے میں کون استعمال کرتا ہے.
 
ڈس ایبل کیا جا سکتا ہے، اور آپ انٹرنیٹ سے اس کا کوئی بھی ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں.
 
arifkarim

معطل

انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز کا کور کمپوننٹ ہے۔ اسکے ساتھ زیادہ چھیڑ چھاڑ پوری ونڈوز کرپٹ کر دیتی ہے۔ بہتر ہوگا کہ Avant Browser استعمال کر لیا جائے۔ اسمیں ایکسپلورر، کروم، فائر فاکس وغیرہ کے انجن بلٹ ان ہیں۔ یوں مختلف سائٹس تک رسائی ایک ہی براؤزر میں ممکن ہو جاتی ہے۔
 
انسٹالڈ کمپوننٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی پڑتی، اسے ان سیلیکٹ کر کے آپ کوئی بھی ورژن انسٹال کر لیں. حتیٰ کہ ایک سے زائد ورژنز بھی بیک وقت انسٹال کیے جا سکتے ہیں. کوئی مسئلہ نہیں ہو گا.
 
محمدعمر

محفلین
اب بینک تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر بھی بطور مجبوری استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔
شائد سیٹنگ وغیرہ کا کوئی مسئلہ ہے۔ جبکہ کروم، فائر فاکس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، سب سائٹس اوپن ہو رہی ہیں۔
ایکسپلورر کا ورژن 9 ایکس پی میں انسٹال ہو سکتا ہے ؟
 
نہیں کیا جا سکتا۔
ایکس پی سے بہتر ہے آپ کوئی لینکس ڈیسٹرو انسٹال کر لیں۔
 
arifkarim

معطل
انسٹالڈ کمپوننٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی پڑتی، اسے ان سیلیکٹ کر کے آپ کوئی بھی ورژن انسٹال کر لیں. حتیٰ کہ ایک سے زائد ورژنز بھی بیک وقت انسٹال کیے جا سکتے ہیں. کوئی مسئلہ نہیں ہو گا.
یہ آپ کا تجربہ ہوگا۔ میرا15 سالہ تجربہ تو کچھ اور کہتا ہے۔

اب بینک تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر بھی بطور مجبوری استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔
شائد سیٹنگ وغیرہ کا کوئی مسئلہ ہے۔ جبکہ کروم، فائر فاکس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، سب سائٹس اوپن ہو رہی ہیں۔
ایکسپلورر کا ورژن 9 ایکس پی میں انسٹال ہو سکتا ہے ؟
آپ Avant Browser کیوں نہیں استعمال کرتے؟ یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا متبادل ہے۔

یہ آپ با آسانی گوگل سے معلوم کر سکتے ہیں. ابھی راستے میں ہوں، ورنہ خود تلاش کر کے بتا دیتا.
جی یہ ممکن نہیں ہے۔
 
یہ آپ کا تجربہ ہوگا۔ میرا15 سالہ تجربہ تو کچھ اور کہتا ہے۔
جی، ایک زمانے میں ایک کلائنٹ کے لیے کام کیا تھا، جس کے لیے ویب کو مختلف ورژنز پر چیک کرنے کے لیے ملٹی ورژنز انسٹال کیے تھے. اس وقت آئی ای 8 آیا ہوا تھا، مگر ہم نے آئی ای ایٹ کا بھی پرانا ورژن کرنا تھا، جو منظور شدہ تھا. اس کے علاوہ 6 اور 7 بھی کرنے تھے.
 
پھر آپنے کوئی دیسی جگاڑ لگایا ہوگا۔ ہم ٹھہرے مغربی بابو! :ROFLMAO:
 
Top