انٹرنیشنل اقبال فورم کا سافٹویر

قیصرانی

لائبریرین
اردو محفل پر تو ہم زین فورو استعمال کر رہے ہیں۔ ویسے بی بی اور وی بلیٹن بھی استعمال میں رہ چکے ہیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے پی ایچ پی بی بی یا مائی بی بی استعمال کیے کافی عرصہ ہو گیا ہے اس لیے کوئی بہتر رائے نہیں دے سکتا۔ محض قیاس ہے کہ مائی بی بی بہتر سکرپٹ ہے۔
 
Top