آٹھویں سالگرہ انوکھی اوتار نگری

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا مجھے کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟ :) :) :)

5.png
Eisb0BO8wYkX9OJUpZm2Q3929LSKQgKqOm5TNEvh7PU=w634-h260-no
c3a154oeU_eLZJbszuwr4AHR-t_Ky6Kt2KmG9wzvXPI=w642-h269-no
mHoZjVi01HjlefER7QUbc8bm3IeCG4G074NTDoTsDCQ=w638-h272-no
Ow72A0Z8kCqKadjzC9NTqyA3SnnQy-Lrw1wvu5W4Jas=w637-h271-no
6.png
7.png
mti-nmMN1bHU2LOdjgpti9EYpbn4K-t_HpPUTSj7SB8=w641-h267-no
g9PhNeWf7Yzjfrrf5hRPiZuMQj4J_OOdatBofuZ5Y0I=w648-h276-no
10.png

11.png
12.png

ll_PqSO9pXP5e2jzcNxaRUbG4Ds9qu-nE3WL8NA7PTE=w624-h261-no

15.png
ISPKSSwdBOhsnBuHfKrcApZYDoAOb8wv_k0G4Hy427Y=w689-h285-no

14.png

 

غدیر زھرا

لائبریرین
نہیں بھئی :) :) :)
محفل میں آ کر سب کے اوتار میں تبدیلی نظر آئی تو میں حیران ہوئی :) مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں بھی اس تبدیلی کا حصہ بننے والی ہوں :)
ابن سعید بھیا نے ہم سب کے لیے اپنی محبت کا جو اظہار کیا اس کے لیے تو الفاظ نہیں ہیں :) جزاک اللہ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ارے یہ ایک بڑے ہی مصروف بندے کی ۔۔۔۔۔ہمارے لئے کاوش جس نے ہمارے لئے اپنا قیمتی وقت نکالا!۔ہم سب کو بھیا کا بہت سارا شکریہ ادا کرنا چاہیے!
 

زبیر مرزا

محفلین
اسے محفل کی سالگرہ سب سے خوبصورت تحفہ اور سمبل کہا جائے ےو بے جا نہیں ہوگا
اگر سعود بھائی مزید نام شامل کرتے رہے تو محفل میں نمائندہ تصاویر کی بہار مزید رنگ لائے گی
 
Top